لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
5266ہم دوبئي ميں رہتے ہيں يہاں مردوں نے تمام گھريلو ذمہ دارياں عورتوں پر ڈال دي ہيں اور گھر ميں عورتوں کے لئے سرگرمي کا کوئي ذريعہ نہيں ہے مرد خواتين کے لئے تفريح کے مواقع بھي فراہم نہيں کرتے ہيں اس کے بارے ميں کيا حکم ہے ؟download-disicon-7
5267ہم شيعہ کے لئے دوسرے ممالک کى مساجد ميں اہل سنت کى نماز ميں شرکت کرنا کيسا ہے؟ جبکہ وہ ہاتھ باندھ کر نماز پڑھتے ہيں؟ اور کيا ان کى طرح ہاتھ باندھنا ہمارے اوپر واجب ہے يا ہم ہاتھ باندھے بغير نماز پڑھيں؟download-disicon-7
5268ہم فروع دين ميں تقليد کيوں کريں ؟downloadicon-1
5269ہم قرآن مجيد کي بہت سي آيات ميں پڑھتے ہيں:"خداوند متعال جسے چاہے ہدايت کرتا ہے اور جسے چاہے گمراہ کرتا ہے"۔ کيا يہ آيت جبر پر کوئي دليل ہو سکتي ہے؟ مہرباني کرکے اس آيت کي وضاحت فرمائيے۔download-disicon-7
5270ہم قرآن مجيد کي بہت سي آيات ميں پڑھتے ہيں:"خداوند متعال جسے چاہے ہدايت کرتا ہے اور جسے چاہے گمراہ کرتا ہے"۔ کيا يہ آيت جبر پر کوئي دليل ہو سکتي ہے؟ مہرباني کرکے اس آيت کي وضاحت فرمائيے۔download-disicon-7
5271ہم موت سے کيوں ڈرتے ہيں؟download-disicon-7
5272ہم موت سے کيوں ڈرتے ہيں؟download-disicon-7
5273ہم موت سے کیوں ڈرتے ہیں؟download-disicon-7
5274ہم مکہ اور مدينہ ميں، اہل سنت کے ساتھ نماز جماعت پڑھتے ہيں اور ايسا کام ہم امام خميني (رہ) کے فتوے کى وجہ سے کرتے ہيں اور بعض اوقات مسجد ميں نماز کى فضيلت حاصل کرنے کى غرض سے ظہر و مغرب کى نماز کے بعد، ...download-disicon-7
5275ہم نے ايک ايسى فلم بنانے کا ارادہ کيا ہے جس کى داستان غم انگيز اور حماسى ہو جو کربلا کے ہميشہ زندہ رہنے والے واقعہ کى تصوير پيش کرتى ہو، جو اسلام کى ان اعليٰ اقدار و مقاصد کو پيش کرتى ہو جن کى خاطر امام ...download-disicon-7
5276ہم نے ميت کى تقليد پر باقى رہنے کے لئے اب تک غير اعلم سے اجازت پر عمل کيا تھا ، تو اگر اس سلسلہ ميں اعلم کى اجازت شرط ہے تو کيا اس صورت ميں اعلم کى طرف رجوع کرنا اور مردہ مجتہد کى تقليد پر باقى رہنے کے ...download-disicon-7
5277ہم نے نامعلوم مالک کى زمين پر گھر تعمير کئے ہيں کيا گھر کى عمارت کو فروخت کرنا جائز ہے؟ جبکہ خريدار راضى ہو اور يہ بھى جانتا ہو کہ زمين نامعلوم مالک کى ہے اور يہ کہ فروخت کرنے والا صرف عمارت کا مالک ہے؟download-disicon-7
5278ہم يہ کيوں کہيں کہ اشيائے عالم کو خدا نے خلق کيا ہے؟download-disicon-7
5279ہم کن دلائل کي بنا پر انبياء کي راہنمائي کے محتاج ہيں؟download-disicon-7
5280ہمارا ايک يوٹيليٹى اسٹور ہے جس ميں کھانے پينے اور استعمال کى ديگر اشياء فروخت ہوتى ہيں ان اشياء ميں سے بعض چيزيں مردار يا حرام اشياء سے بنى ہوتى ہيں اس اسٹور سے حاصل شدہ آمدنى کا کيا حکم ہے، جسے سال کے ...download-disicon-7